حجت باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے زبانی بحث اور جھگڑے کی عادت ہو، جھگڑالو۔ لڑاکا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسے زبانی بحث اور جھگڑے کی عادت ہو، جھگڑالو۔ لڑاکا۔